16/Nov/2018
News Viewed 1847 times
عمران خان کا کہناہے جو لیڈ ر یوٹرن نہ وہ لیڈ ر نہیں ہمیں چین سے بڑا پیکج ملا ہے عمران خا ن کا کہنا تھاچین نے ابھی تک کسی کو بھی اتنا بڑا پیکج نہیں دیا پا کستان واحد ملک ہے جس چین نے اتنا بڑا پیکج دیا ہے عمران خان کا کہناتھا کہ تفصیلات عام نہیں کر سکتا اگر ہما را پیکج پلبک ہو جا ہے ت با قی دنیا بھی ایسا پیکج ما نگ گی
آگے بھی پڑھیں:رائے کی تبدیلی یوٹرن نہیں، عارف علوی
عمر ان خان نے اسلام آبا دمیں سینےئر صحا فیوں سے ملا قا ت کر تے ہو ئے کہا کہ ہر لیڈر کے لیے یو ٹرن لینا لازمی ہوتا ہے عمران خان کا کہنا تھا نواز شریف نے عدالت میں یو ٹرن نہیں جھوٹ بولا ہے